Sr. | English Words | Urdu Words |
796 | And that He may admit men and women who believe into gardens with rivers running by, to live for ever there, and absolve their evil, -- This, in the sight of God, will be the great fulfilment[Q 48-5] R Holy Quranic Report Error! | (یہ) اس لئے کہ وہ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور ان سے ان کے گناہوں کو دور کردے۔ اور یہ خدا کے نزدیک بڑی کامیابی ہے |
797 | And that He may punish men and women (who are) hypocrites, and idolaters and idolatresses who entertain evil notions of God: It is against them that the wheel of misfortune will turn, and God will be wroth with them, and condemn them. For them He has prep R Holy Quranic Report Error! | اور (اس لئے کہ) منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو جو خدا کے حق میں برے برے خیال رکھتے ہیں عذاب دے۔ ان ہی پر برے حادثے واقع ہوں۔ اور خدا ان پر غصے ہوا اور ان پر لعنت کی اور ان کے لئے دوزخ تیار کی۔ اور وہ بری جگہ ہے |
798 | and that he was probably waiting at in abbangar short of food. R Phrase Report Error! | اور یہ کہ وہ غالباً ان ایبنگیرٹ کے مقام پر خوراک کی قلت کے ساتھ انتظار کر رہا تھا۔ |
799 | and that if germs were excluded from the wound, R Phrase Report Error! | اور اگر زخموں میں سے جراثیموں کو نلال دیا جائے، |
800 | And that is how We requite him who is extravagant and does not believe the signs of his Lord; and surely the punishment of the Hereafter is far more severe and persistent[Q 20-127] R Holy Quranic Report Error! | اور جو شخص حد سے نکل جائے اور اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان نہ لائے ہم اس کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں۔ اور آخرت کا عذاب بہت سخت اور بہت دیر رہنے والا ہے |