Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | and as chips sat by his fire with autumn gales rattling the windows, R Phrase Report Error! | اور جب چپس آگ کے پاس بیٹھا ہوتا اور موسم خزاں کے تیز جھکڑ کھڑکیوں کو کھڑ کھڑ ار ہے ہوتے، |
107 | and as my correct name, R Phrase Report Error! | جیسا کہ میرا صحیح نام، |
108 | and as sonn as he could slip away he went back to his laboratory at st. mary`s and got back to work. R Phrase Report Error! | اور جونہی وہ سے کھسک سکتا تو وہ سینٹ میری میں اپنی لیبارٹری کی طرف لوٹ جاتا اور دوبارہ کام میں لگ جاتا۔ |
109 | and as the result of a series of brillint researches he proved that this was so, R Phrase Report Error! | اور شاندار تحقیقوں کے ایک سلسلے کے نتیجے میں اس نے یہ ثابت کر دیا کہ حقیقت یہی ہے۔ |
110 | And ask: \"To whom belongs what is in the heavens and the earth?\" Say: \"To God.\" He has prescribed grace for Himself. He will gather you on the Day of Resurrection which is certain to come. Only they who are lost of soul will not come to believe[Q 6-12 R Holy Quranic Report Error! | (ان سے) پوچھو کہ آسمان اور زمین میں جو کچھ ہے کس کا ہے کہہ دو خدا کا اس نے اپنی ذات (پاک) پر رحمت کو لازم کر لیا ہے وہ تم سب کو قیامت کے دن جس میں کچھ بھی شک نہیں ضرور جمع کرے گا جن لوگوں نے اپنے تیئیں نقصان میں ڈال رکھا ہے وہ ایمان نہیں لاتے |