Sr. | English Words | Urdu Words |
1066 | and was irrigated by streams which fromed many falls. R Phrase Report Error! | اور ایسی ندیوں سے اس کی آبیاری کی جاتی تھی جو بھت سی آبشاریں بناتی تھیں۔ |
1067 | and was satisfied with the idea that he had got every other known disease. R Phrase Report Error! | اور اس خیال سے مطمئن ہوا کہ وہ دوسری ہر معروف بیماری کا شکارہے۔ |
1068 | and was the joy of pasteur`s few remaining years. R Phrase Report Error! | اور یہ پاسٹر کی زندگی کے باقی ماندہ چند سالوں کے لیے خوشی کا سامان تھا۔ |
1069 | And watch; they will come to know soon[Q 37-179] R Holy Quranic Report Error! | اور دیکھتے رہو یہ بھی عنقریب (نتیجہ) دیکھ لیں گے |
1070 | And We also made one stream flow in the middle of each of the two R Phrase Report Error! | اور ہم نے ان دونوں میں سے ہر ایک کے درمیان ایک نہر بھی جاری کر دی |