Sr. | English Words | Urdu Words |
966 | And this (Qur´an) is another Book that We have revealed, blessed, affirming the earlier (revelations), so that you may warn the people of (Makkah) the town of towns, and those who live around it. Those who believe in the life to come shall believe in it R Holy Quranic Report Error! | اور (ویسی ہی) یہ کتاب ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے بابرکت جو اپنے سے پہلی (کتابوں) کی تصدیق کرتی ہے اور (جو) اس لئے (نازل کی گئی ہے) کہ تم مکے اور اس کے آس پاس کے لوگوں کو آگاہ کردو۔ اور جو لوگ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں وہ اس کتاب پر بھی ایمان رکھتے ہیں اور وہ اپنی نمازوں کی پوری خبر رکھتے ہیں |
967 | And this (so that it may be clear) that your Lord does not destroy towns and cities arbitrarily while the citizens remain unaware[Q 6-131] R Holy Quranic Report Error! | (اے محمدﷺ!) یہ (جو پیغمبر آتے رہے اور کتابیں نازل ہوتی رہیں تو) اس لیے کہ تمہارا پروردگار ایسا نہیں کہ بستیوں کو ظلم سے ہلاک کر دے اور وہاں کے رہنے والوں کو (کچھ بھی) خبر نہ ہو |
968 | and this brings us to the next stage of pasteur work that on human diseases. R Phrase Report Error! | اور یہ چیز ہمیں پاسٹر کے کام کے دوسرے مرحلے کی طرف لاتی ہے ۔ |
969 | And this is a blessed reminder that We have sent down. Will you then deny it[Q 21-50] R Holy Quranic Report Error! | یہ مبارک نصیحت ہے جسے ہم نے نازل فرمایا ہے تو کیا تم اس سے انکار کرتے ہو؟ |
970 | And this is a great success of the believers in the sight of Allah R Phrase Report Error! | اور یہ االله کے نزدیک مومنوں کی بہت بڑی کامیابی ہے |