Sr. | English Words | Urdu Words |
1131 | And when he came to the waters of Midian he found a crowd of people watering (their flocks), and saw two maidens holding back (their cattle). He asked: \"What is the trouble with you?\" They said: \"We cannot water our flock till the shepherds have driven R Holy Quranic Report Error! | اور جب مدین کے پانی (کے مقام) پر پہنچے تو دیکھا کہ وہاں لوگ جمع ہو رہے (اور اپنے چارپایوں کو) پانی پلا رہے ہیں اور ان کے ایک طرف دو عورتیں (اپنی بکریوں کو) روکے کھڑی ہیں۔ موسٰی نے (اُن سے) کہا تمہارا کیا کام ہے۔ وہ بولیں کہ جب تک چرواہے (اپنے چارپایوں کو) لے نہ جائیں ہم پانی نہیں پلا سکتے اور ہمارے والد بڑی عمر کے بوڑھے ہیں |
1132 | And when I inspired the disciples (through Jesus) to believe in Me and My apostle, they said: \"We believe, and You bear witness that we submit[Q 5-111] R Holy Quranic Report Error! | اور جب میں نے حواریوں کی طرف حکم بھیجا کہ مجھ پر اور میرے پیغمبر پر ایمان لاؤ وہ کہنے لگے کہ (پروردگار) ہم ایمان لائے تو شاہد رہیو کہ ہم فرمانبردار ہیں |
1133 | and when in after years my school fellows who had on prizes, R Phrase Report Error! | اور جب اس کے بعد آنے والے سالوں میں میرے سکول کے ساتھیوں کو ، |
1134 | And when it is read out to them, say: \"We believe in it. It´s the truth from our Lord. We had committed ourselves before it came.\"[Q 28-53] R Holy Quranic Report Error! | اور جب (قرآن) اُن کو پڑھ کر سنایا جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ ہم اس پر ایمان لے آئے بیشک وہ ہمارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے اور ہم تو اس سے پہلے کے حکمبردار ہیں |
1135 | AND WHEN IT IS SAID TO THEM: "BELIEVE IN WHAT GOD HAS SENT DOWN," THEY SAY: "WE BELIEVE WHAT WAS SENT TO US, AND DO NOT BELIEVE WHAT HAS COME THEREAFTER," ALTHOUGH IT AFFIRMS THE TRUTH THEY POSSESS ALREADY. SAY: "WHY HAVE YOU THEN BEEN SLAYING GOD´S APOS R Holy Quranic Report Error! | اور موسیٰ تمہارے پاس کھلے ہوئے معجزات لے کر آئے تو تم ان کے (کوہِ طور جانے کے) بعد بچھڑے کو معبود بنا بیٹھے اور تم (اپنے ہی حق میں) ظلم کرتے تھے |