Sr. | English Words | Urdu Words |
1291 | ANDROGENE R Noun Report Error! | نرتخم ، انسانی تخم |
1292 | ANDROGENETIC ALOPECIC R Adjective Report Error! | بتدریج پیدا ہونے والا وہ گنج جو مردوں میں ۳۰ برس کی عمر کے بعد سر کی چوٹی سے شروع ہوتا ہے جبکہ عورتوں میں دیر سے شروع ہوتا ہے مگر عورتوں کی چوٹی سے گنج شروع ہونے کے بجاۓ بال چھد رے ہوتے چلے جاتے ہیں |
1293 | ANDROGENIC R Adjective Report Error! | نرزائی ۔ |
1294 | ANDROGENOUS R Adjective Report Error! | ایڈروجینس ۔ نرزائی ۔ نر کو جنم دینا ۔ |
1295 | ANDROGENS R
Report Error! | ایڈرینل کورٹیکس او ر خصیے کا پیدا کردہ ھارمون جو پروٹین کی تیاری او ر نسوانی جنسی خصوصیات مثلا چہرے پر بالوں کا نکنے او ر آواز کا بھاری ہونے کو کنٹرول کرتا ہے جب اسے عورت کے جسم میں داخل کیا جاتا ہے تو اس میں مردانہ خصوصیات پیدا کرتا ہے ۔ |