Sr. | English Words | Urdu Words |
1286 | ANDROGEN R Noun Report Error! | نر زا نر جنس کا ہا رمو ن جو مر دا نہ خصو صيا ت کو کنٹر ول کر ے ۔ |
1287 | ANDROGEN R
Report Error! | اینڈ روجن ۔ سٹیر یا ایسا مادہ جو مردانہ خصوصیات کو کنڑول کرتا اور بڑھاتا ہے ۔ مثلاً ٹیسٹو سٹیرون ۔ |
1288 | ANDROGEN R Adjective Report Error! | اینڈروجن ۔ نرزا ۔ مردانہ جنسی ہارمونز ۔ جو ثانوی مردانہ جنسی اعضا کی سرگرمی کو متحرک کرتے ہیں ۔ عام طور پر فوطوں اور ایڈرینل قشر سے برآمد ہوتے ہیں ۔ |
1289 | androgen a male sex hormone such as testosterone secreted by the testes R Phrase Report Error! | نرزا ینڈروجن ، خصیوں اور ایڈرینل کارٹیکس سے خارج ہونے والے ہارمون جو ثانوی مرانہ خصوصیات کو کنٹرول کرتے ہیں ۔ |
1290 | ANDROGEN DEFICIENCY R
Report Error! | خصیوں اور ایڈرینل کارٹیکس سے خارج ہونے ولے ہارمون کی کمی جو ثانوی مردانہ خصوصیات کو کنٹرول کرتے ہیں، نرزا کی کمی |