Sr. | English Words | Urdu Words |
836 | And the good they do will not go unaccepted; for God is aware of those who keep away from evil[Q 3-115] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ جس طرح کی نیکی کریں گے اس کی ناقدری نہیں کی جائے گی اور خدا پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے |
837 | And the grasses and the trees bow (to Him) in adoration[Q 55-6] R Holy Quranic Report Error! | اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں |
838 | and the greater part of izmir was reduced to ashes. R Phrase Report Error! | ازمیر کا زیادہ تر حصہ راکھ میں تبدیل ہوگیا۔ |
839 | And the heavens, how it was raised high[Q 88-18] R Holy Quranic Report Error! | اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے |
840 | and the holy prophet did go the way allah almighty had chosen for mankind lmbued with divine guidance and firm resolve the holy prophet encountered ll the shallenges with grace and dignity R Phrase Report Error! | اور نبی پاکؐ اُس راستے پر جس کا انتخاب اللّہ قادرمطلق نے نوعِ انسانی کے لیے کیا تھا چلتے گئے اللہ تعالٰی کی رہنمائی اور عزم صمیم سے سر شار آپؐ نے تمام چیلنجوں کا مقابلہ خوش اسلوبی اور با وقار طرزِ عمل سے کیا اور کچھ ہی روحانی اور دنیاوی دونوں میدانوں میں انسان کو بلند ترین ممکنہ سطح پر سرفراز کر دیا ۔ |