Sr. | English Words | Urdu Words |
1336 | ANDROPHOBIA R Adjective Report Error! | نر گریزی ۔ نر ترسی ۔ مَردوں سے نَفرَت ۔ مَردوں کا خَوف یا ڈَر |
1337 | ANDROPHOBIA R Adjective Report Error! | اینڈروفوبیا ۔ نرترسی ۔ نر یا مردوں کو نا پسند کرنا یا ان سے ڈرنا ۔ نرگریزی ۔ |
1338 | ANDROPHONOMANIA R Noun Report Error! | عورتوں میں مردم کش جذبات کا دیوانگی کی حد تک پایا جانا |
1339 | ANDROPHORE R Noun Report Error! | بعض پودوں کے زر بر کو سہارا دینے والا ڈنٹھل ۔ ایک تولیدی غنچہ جس میں صرف نر حامل زر پیدا ہوتے ہیں ۔ |
1340 | ANDROPHORE R Adjective Report Error! | اینڈرو فور ۔ نر بردار ۔ زیرگی رکھنے والے پھول کی پیندی کا لمبوترا ہونا ۔ |