| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 666 | FIELD NOTE R Noun Report Error! | سروے کرنےوالے یا کسی محقق کے میدانی مشا ہدات یا پیمائشوں کا با قاعدہ ریکارڈ ۔ |
| 667 | FIELD OF CONSCIOUSNESS R Noun Report Error! | حیطہء شعور ۔ کسی ایک وقت میں شعور کی مجموعیت ۔ |
| 668 | FIELD OF FIRE R Noun Report Error! | کسی معینہ مقام سے کسی آتشی اسلحے کے مار کرنے کی حد ۔ |
| 669 | FIELD OF FORCE R Noun Report Error! | سَرچَشمَہ قُوّت کے آس پاس کا عَلاقَہ ۔ جَہاں تک وہ قُوّت موثَر ہو جَيسے ِبجلی کی تاثِير ۔ مِقنا طِيسی کَشِش ۔ |
| 670 | FIELD OF HONOR R Noun Report Error! | رَزَمگاہ ۔ نبَرد گاہ ۔ مَيدانِ جَنگ ۔ جَنگاہ ۔ لَڑائی کا مَيدان ۔ |