| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 2201 |  FIREDAMP R Noun Report Error! | میتھین گیس کا کان کنوں کا دیا ہوا نام ۔ جو ہوا کی ایک مقدار کی آمیزش سے بھڑک اُٹھتی ہے ۔ | 
| 2202 |  FIREDOG R Noun Report Error! | جلتی لکڑی کے نیچے یا انگیٹھی میں لگنے والی جالی ۔ | 
| 2203 |  FIREFLY R Noun Report Error! | نرم بدن والے بھونروں خاندان کا کوئی پتنگا جو فسفری روشنی دیتا ہے ۔ | 
| 2204 |  FIREHOUSE R Noun Report Error! | آگ بُجھانے والے عملے کا مرکز ۔ فائر بریگیڈ کا اِدارہ ۔ آگ بُجھانے والے اِدارے کا مرکزی دفتر ۔ | 
| 2205 |  FIRELESS R Adjective Report Error! | بُجھا ہوا ۔ جِس کو آگ نہ لگی ہو ۔ آگ لگانے کے بعد بُجھایا ہوا ۔ |