| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 241 | FIBROLITIC R Adjective Report Error! | الو مینیم سلیکیٹ کی حامل ایک ریشہ دار معدنی شے کا یا اس سے متعلق یا اس کی نوعیت کا ۔ |
| 242 | FIBROMA R Noun Report Error! | رَیشکی رَسولی ۔ رَیشہ دار بافت سے بَنا ہُوا ناسُور جو عمُوماً گوشت سے بَنا ہوتا ہے |
| 243 | FIBROMA R Noun Report Error! | ریشہ دار بافتوں پر مشتمل رسولی ۔ |
| 244 | FIBROMA R Adjective Report Error! | رسولی جو ریشے والی ساخت کی بافتوں سے مل کر بنی ہو ۔ |
| 245 | FIBROMA R Noun Report Error! | کَم آزار پھوڑا ۔ ريشگی رَسولی ۔ پِيپ دار پھوڑا ۔ |