| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1866 | FINICKY R Adjective Report Error! | ضرورت سے زیادہ محتاط ۔ نک چڑھا ۔ جزویات پر زور دینے والا ۔ حجتی ۔ |
| 1867 | FINIFIC R Adjective Report Error! | حد بندی کرنے والا ۔ تحدید کرنے والا ۔ حد مقرر کرنے والا ۔ |
| 1868 | FINIFICATION R Noun Report Error! | دانہ دار فرن کا جم کر ایک بڑے تودے یا کھیت کی شکل میں بن جانے کا عمل ۔ |
| 1869 | FINING R Noun Report Error! | صاف کرنے کا عمل یا طریقہ خصوصاً ڈھالے ہوئے لوہے کو تار کول کے ساتھ کوٹ پیٹ کر ٹھیک کرنا ۔ تصفیہ ۔ |
| 1870 | FINING POT R Noun Report Error! | کٹھالی جس میں ڈھال کر دھات کو صاف کیا جاتا ہے ۔ |