| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1936 | FINNAN R Noun Report Error! | گھاس ۔ ٹہنیوں وغیرہ کے الاوٴ پر بھونی ہوئی ۔ ہیڈک مچھلی ۔ |
| 1937 | FINNAN,HADDLE,FINNAN HADDOCK R Noun Report Error! | دَخان دادِہ مَچَھلی ۔ |
| 1938 | FINNED R Adjective Report Error! | پَر دار ۔ پَروں والا ۔ پَروں کے ساتھ ۔ |
| 1939 | FINNESKO R Noun Report Error! | رین ڈیر کی کھال سے تیار کیا ہوا جوتا جِس میں بال باہِر کی طرف رکھے جاتے ہیں ۔ |
| 1940 | FINNIC R Adjective Report Error! | فن لینڈ کے باشِندوں کی ہم اصل اقوام سے مُتعلِق ۔ فن لینڈ کی زبان کی ہم رِشتہ زبانوں سے مُتعلق ۔ |