| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 311 | FIBROUS RING R Noun Report Error! | ایک مضبوط ورق دار ریشے دار نسیجی دائرہ جو ریڑھ کی ہڈی کی چکتی کا باہری حصی بناتی ہے ۔ |
| 312 | FIBROUS ROOT R Noun Report Error! | ایسی جڑ جس کا کوئی نمایاں مرکزی محور نہیں ہوتا ہے اور جس کی شا خیں ہر سمت میں پھیلی ہوتی ہیں ۔ |
| 313 | FIBROUS SHEATH R Noun Report Error! | ریشئی غلاف ۔ |
| 314 | FIBROUS TISSUE R Noun Report Error! | لیفی نسیج ۔ ریشہ دار بافت ۔ سفید ریشے دار نسیج ہی عُضلات کو تھامے رکھتے ہیں اور اِن کو ہڈیوں سے مِلاتے ہیں ۔ |
| 315 | FIBROUS TISSUE R Noun Report Error! | لیفی نسیج ۔ ریشہ دار بافت ۔ ریشئی بافت ۔ |