| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 91 | FIBRILLATE R Verb Report Error! | ریشوں میں تقسیم ہونا ۔ ریشہ ریشہ ہونا ۔ لرزنا ۔ لرزِش کرنا ۔ |
| 92 | FIBRILLATED R Adjective Report Error! | ریشک نما ساخت والا ۔ ریشک سا ختہ ۔ ریشکوں جیسا بنا ہوا ۔ |
| 93 | FIBRILLATION R Noun Report Error! | دل کے پٹھے کے بہت سارے ریشوں کا تیزی او ر بے قاعدگی سے دھڑکنا جس سے نبض بھی بے قاعدہ ہو جاتی ہے ۔ |
| 94 | FIBRILLATION R Noun Report Error! | کِسی ایک عُضلے کی بافت یا بافتوں کے گروپ میں اِنقباض پیدا ہونا ۔ |
| 95 | FIBRILLATION R Noun Report Error! | ريشَہ سازی ۔ ريشے تَشکِيل دينے کا عمَل ۔ ريشے تَشکِيل دينے کا سِلسِلہ کار ۔ |