| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2731 | FIST CODS R Noun Report Error! | مذبح خانہ کا وہ لڑکا جو جانوروں کی کھال اتارتا ہے ۔ |
| 2732 | FIST FIGHT R Noun Report Error! | مکوں کی لڑائی ۔ مکا بازی ۔ |
| 2733 | FIST HATCHET R Noun Report Error! | ماقبل تاریخ ایک قسم کی سنگی کلہاڑی جس کا ایک سرا نوکدار اور دوسرا سرا گول ہوتا تھا ۔ |
| 2734 | FISTED R Adjective Report Error! | ہاتھوں والا ۔ مکوں والا ۔ گھونسوں والا ۔ پنجہ دار ۔ پنجوں کی گرفت میں ۔ |
| 2735 | FISTFUL R Noun Report Error! | مٹھی بھر چیز ۔ بھر مٹھی ۔ یکمشت ۔ |