| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1951 | FIORD R Noun Report Error! | دو چَٹانوں کے بِيچ ميں سمَندر کا پھَيلا ہُوا بازُو ۔ |
| 1952 | FIORD FJORD R Noun Report Error! | دو اونچی پہاڑیوں کے درمیان سمندر کا طویل نالہ جیسا کہ ناروے میں ہیں ۔ |
| 1953 | FIORIM R Noun Report Error! | ہفت بند بوٹی |
| 1954 | FIORIN R Noun Report Error! | ایک طرح کی گھاس ۔ علف ہفت بند ۔ اروا جبلی ۔ |
| 1955 | FIORITE R Noun Report Error! | گرم چشموں کے سلیکا آمیز پانی سے یا آتش فشاں پہا ڑ کے دہانے کے ارد گرد کی آتش فشا نی چٹانوں کی سلیکا آمیز معدنیات کی تبدیلی ما ہیئت سے بنی ہو ئی کوئی پر ت یا طبق ۔ |