| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1621 | FINDER R Noun Report Error! | پانے والا ۔ تلاش کرنے والا ۔ بڑی دوربین کے ساتھ لگی ہوئی چھوٹی دوربین مُشاہِدہ کی جانے والی شے کو احاطہ نظر میں لانے کے لیے ۔ |
| 1622 | FINDER'S LEATHER R Noun Report Error! | جوتے کے تلے کا چمڑا ۔ سکھ تلا ۔ چمڑے کا وہ ٹکڑا جو جوتے کے اندر دیتے ہیں ۔ |
| 1623 | FINDER, VIEW FINDER R Noun Report Error! | پا جانے والا ۔ دَريافَت کَنُندہ ۔ مُکشِف ۔ |
| 1624 | FINDER,S FEE R Noun Report Error! | کَمِيشَن ۔ فِيس ۔ اَجَنٹ کو دِيا جانے والا مُعاوَضَہ ۔ |
| 1625 | FINDHORN R Noun Report Error! | مچھلی جس کو گیلی لکڑی یا ہری گھاس کے دھوئیں سے سکھاتے ہیں ۔ |