| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2951 | FIXATIVE R Noun Report Error! | ایک مائع جو کِسی مُردہ جانور کو عجائب گھر میں محفُوظ رکھنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 2952 | FIXATIVE R Adjective Report Error! | رنگ جمانے کا مسالہ ، جمانے کا ، تصویر میں رنگ پکا کرنے کا مسالہ ۔ |
| 2953 | FIXATURE R Noun Report Error! | ایک لیس دار یا گوند نما چیز جس سے بالوں کو درست کیا جاتا ہے ۔ بٹھایا جاتا ہے ۔ |
| 2954 | FIXED R Verb Report Error! | مستحکم ناقابل بدل رشوت دے کر طے کرنا ۔ |
| 2955 | FIXED R Verb Report Error! | مقرر کیا ۔ |