| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1901 | FINISHING ROLLS R Noun Report Error! | رولنگ مل یا رولنگ مشین کے وزنی بیلن ۔ |
| 1902 | FINISHING SCHOOL R Noun Report Error! | مَدرِسَہ تَربِيَتِ آداب ۔ نِجی اِدارہ ۔ نوجوان لَڑکِيوں کو آدابِ محفِل سِکھانے والا اِدارہ ۔ |
| 1903 | FINISHING STROKE R
Report Error! | آخری اور کاری ضرب ۔ وہ ہاتھ جس میں خاتمہ ہو جائے ۔ |
| 1904 | FINISHING TOUCHES R
Report Error! | آخری خطوط (جس سے تصویر مکمل ہوتی ہے) آخری درستی ۔ |
| 1905 | FINITARY R Adjective Report Error! | محدودیت کا حامل ۔ محدود خصوصیت والا ۔ غیر مطلقیت کا حامل ۔ |