| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3011 |
HISTOTROPH R Noun
Report Error!
|
ماں کے خون کے علاوہ جنین کو ملنے والی غذا ، بافتوں کے بننے کو وسعت کرنا |
| 3012 |
AMALGAMATIVE R Adjective
Report Error!
|
مائل بَہ تَلغيم ۔ تَلغيمی ۔ آميزِش پَذير ۔ مائل بادغام ۔ ادغام پَذير ۔ |
| 3013 |
WELTSCHMERZ R Noun
Report Error!
|
مالیخولیا کی ایک حالت جو ایک ناگزیر مایُوسی کے اعتقاد سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
| 3014 |
SAFE PERIOD R Noun
Report Error!
|
ماہواری کے قریب یا دوران کا وقت جب نُطفہ قرار پانے کا امکان کم ہوتا ہے ۔ |
| 3015 |
FENCE R Adjective
Report Error!
|
مال مسروقہ کی خرید یا اُس کا وصول کنندہ ایسے مال کے کاروبار کی جگہ ۔ |