| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3276 |
PELICAN R Noun
Report Error!
|
ماہی خور آبی پرندہ ، ایک آبی پرندہ جس کے متعلق مشہور ہے کہ اپنے بچوں کو اپنے خون سے پالتا ہے ۔ |
| 3277 |
MATERIAL FORCE R
Report Error!
|
مادّی اشیا یا مُفادات سے نامُناسَب طَور پَر وابَستَہ ۔ اشیا کے جِسمانی پہلُو سے مُتعلِّق ۔ |
| 3278 |
AFTERCLAP R Noun
Report Error!
|
مابَعد انجام ۔ کِسی مُعاملے کو خَتَم تَصَوَّر کَرنے کے بعد پيش آنے والے حيران کُن عواقِب ۔ |
| 3279 |
migration R Phrase
Report Error!
|
مائیگریشن ، ماحولیاتی تبدیلیوں کے ردعمل کے طور پر جانداروں کے مخصوص گروہوں کی موسمی حرکات ۔ |
| 3280 |
CRYSTALLOGRAPHER R Noun
Report Error!
|
ماہرِ قَلمیات ۔ قَلمیات کا حامِل ۔ بِلّوریات کا مُحَقَق ۔ شناساۓ عِلمِ کَرِسٹَل نِگاری ۔ |