| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3161 |
life was very uncertain in the past. people suffered from various diseases> R Phrase
Report Error!
|
ماضی میں زندگی انتہائی غیر یقینی تھی۔لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے تھے۔ |
| 3162 |
WESTERING R Adjective
Report Error!
|
مائل بہ غروب( عموماً آفتاب کے لئے مستعمل ہے ) ۔ پچھم کی طرف جانے والا ۔ مغرب رُخی ۔ |
| 3163 |
ACROSOME R Noun
Report Error!
|
مادہٴ تولید کے خلیوں کا وہ حصہ ۔ جو جنین بننے کی صورت میں سر کی شکل اختیار کرتا ہے ۔ |
| 3164 |
MICRONUCLEUS R Adjective
Report Error!
|
مائیکرو نیو کلئیس ۔ نوات اصغر ۔ ھدبہ داران میں موجود دو نیوکلئیس میں چھوٹا ۔ |
| 3165 |
LITURGIOLOGIST,LITURGIST R Noun
Report Error!
|
ماہِرِ عِبادِيات ۔ عِبادات کی کِتابوں کا مُولِّف ۔ عِبادَت پَر عمَل کَرنے والا ۔ |