| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3171 |
THROMBOENDOCARDITIS R Noun
Report Error!
|
ماضی میں یہ اصطلاح دل کے اندرون سدہ بننے سے پیدا ہونے والی سوزش کے لئے مستعمل تھی |
| 3172 |
MUCOUS MEMBRANE R Adjective
Report Error!
|
ماوس ممبرین ۔ جسم کے جوفوں کی پتلی داخلی دیوار ۔ جھلی جو بلغم خارج کرتی ہے ۔ |
| 3173 |
OURSELF R Pronoun
Report Error!
|
ماضی میں بادشاہ اور مدیران اخبار مائی سیلف کی بِجاۓ آور سیلف کا استعمال کرتے تھے ۔ |
| 3174 |
MASTER SERGEANT R Noun
Report Error!
|
ماسٹَر سارجَنٹ ۔ دُوسرے نَمبَر کا سَب سے بَڑا نان کَمیشَنڈ بحریہ یا فوج کا افسَر ۔ |
| 3175 |
STOCK ACCOUNT R Noun, Adjective
Report Error!
|
مال کا کھاتا جس میں یہ تفصیل ہوتی ہے ۔ خرچ میں باز خواست اور نقصانات لکھے جاتے ہیں ۔ |