Sr. | English Words | Urdu Words |
3226 |
MICROCODE R Noun
Report Error!
|
مائیکرو کوڈ ۔ ایک انتہائی نچلے لیول کا کوڈ جو پروسیسر کے آپریٹ کرنے بارے آگاہ کرتا ہے ۔ |
3227 |
MOUNT R Verb
Report Error!
|
ماﺅنٹ ۔ ایک ایسی طبعی ڈسک یا ٹیپ تیار کرنا جو کمپیوٹر کے فائل سسٹم تک رسائی حاصل کرسکے ۔ |
3228 |
ELASTIC SCATTERING R Noun
Report Error!
|
مادی زرات کاانتشار یا لچکدار تصادم کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے فوٹون ۔لچکدار انتشار ۔ |
3229 |
ECOLOGY R Adjective
Report Error!
|
ماحولیات ۔ حٰیاتیات کی شاخ جو عضویہ پر اس کے ماحول کے باعمی رشتہ کی بناء پر تحقیق کر تی ہے |
3230 |
ENVIRONMENTALIST R Noun
Report Error!
|
ماہر ماحولیات ۔ ماحول شناس ۔ وہ شخص جو زمین کے ماحولیاتی توازن کے تحفظ کے لیے کام کرے ۔ |