Sr. | English Words | Urdu Words |
3151 |
Suppose the groom stuck up in a traffic jam, how the bride\'s parents will handle the situation?
R Phrase
Report Error!
|
مان لو دولہا ٹریفک میں پھنس جاتا ہے تو دلہن کے ماں باپ حالات کو کیسے سنبھالے گے؟
|
3152 |
ORTHOPAEDICS R Noun
Report Error!
|
ماضی میں بچوں کی ہڈیوں کی صحت اور ان کے امراض سے آرتھوپیڈ کس کی اصطلاح وابستہ تھی ۔ |
3153 |
GALLIC ACID R Noun
Report Error!
|
مازُو تیزاب ۔ گیلک ایسڈ ۔ ہَلکا زَرد قَلمی تیزاب جو پودوں کے مازُو میں مِلتا ہے ۔ |
3154 |
UNGREEN R Adjective
Report Error!
|
ماحول دشمن ۔ سبزہ دشمن جو ماحول کے تحفظ کا حامی نہ ہو ۔ جس سے ماحول کو ضرر پہنچے ۔ |
3155 |
TARIFF
R Noun, Verb
Report Error!
|
مال کے مصولات کی فہرست ۔ فرد محاصل ۔ شرح محاصل ۔ محصول لگانا ۔ محصول وصول کرنا ۔ |