Sr. | English Words | Urdu Words |
3391 |
STOPPAGE IN TRANSITU R
Report Error!
|
ما ل بیچنے وا لے کا یہ حق کہ خرید ار تک پہنچنے سے پہلے ہی ما ل و اپس منگا لے دیو الیہ وغیرہ ہو نے کی خبر سننے پر ۔ |
3392 |
markovnikov,s rule R Phrase
Report Error!
|
مارکونی کووکا قانون : جب غیر متناسب الکین کے ساتھ غیر متناسب مالیکیول ملتا ہے تو حاصل ہونے والا مرکب وہ ہوگا ۔ |
3393 |
MARTINI R Noun
Report Error!
|
مارٹینی ۔ مُرَکَّب شَراب جِس میں عمُوماً تین حِصّے جِن یا ووڈکا اور ایک حِصّہ افسَنتین کی خُشک شَراب ہوتی ہے ۔ |
3394 |
MYRCENE C10 H16. R
Report Error!
|
مائریسن ۔ ایک ایلی سائیکلیک مونو ٹرپین جو چند لازمی تیلوں میں پائی جاتی ہے ۔ مثلا وربینا آئل اور آئل آف ہوپسی ۔ |
3395 |
DIETHYLSTILBOESTROL R Noun
Report Error!
|
مادہ جنسی ہارمون جو موقوفی حیض ماہواری میں خلل جنسی اعضاء کی سوزش پروسئیٹ اور چھوتی کے سرطان میں مفید ہوتا ہے ۔ |