Sr. | English Words | Urdu Words |
3071 |
FINANCIAL RATIO R
Report Error!
|
مالی گوشوارے میں مختلف اشیاء کا تناسب ۔ مثلاً بکری اور ملازمین کا تناسب ۔ |
3072 |
hydrodynamics a synonym for fluid dynamics (fluid mechanics) R Phrase
Report Error!
|
ماقوا حرکیات ، حرکت میں مائعات کے دباﺅ قوتوں اور توانائی کا حسابی معالعہ ۔ |
3073 |
SKELP R Verb
Report Error!
|
مارنا پیٹنا ۔ تھپڑ مارنا ۔ دھپ لگانا ۔ دھول لگاتے ہوۓ جانوروں کو ہانکنا ۔ |
3074 |
TRANSLUNAR R Adjective
Report Error!
|
ماورائے ماہتاب واقع ۔ فضائے بسیط کے سفر یا چاند کی طرف خطّ مرمی سے متعلق ۔ |
3075 |
mycelium R Phrase
Report Error!
|
مائی سیلیم ، فطرومہ : فطروے کا ریشہ دار ڈھانچہ جس سے اصلی فطر کا جسم بنتا ہے ۔ |