| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3271 |
migration R Phrase
Report Error!
|
مائیگریشن : ماحولیاتی تبدیلیوں کے رد عمل کے طور پر جانداروں کے مخصوص گروہوں کی موسمی حرکات ۔ |
| 3272 |
MYOCRISIN R
Report Error!
|
مایوکرا ئی سین ۔ آروتھیومیلیٹ ۔ یہ ٹیکہ ہفتے میں ایک بار برا ئے اکیوٹ ریو مائیڈ آر تھرا ئی ٹس ۔ |
| 3273 |
MAQUIS R Noun
Report Error!
|
ماکِس ۔ پودوں کے نیچے اُگنے والی سَدا بَہار جھاڑی جو اوقیانوسی علاقے میں عام پائی جاتی ہے ۔ |
| 3274 |
FINANCE R Noun
Report Error!
|
مالِيات ۔ مالی مُعاملات ۔ مالی مُعاملات چَلانا ۔ سَرکاری مالِيات اور اَخراجات کا نِظام ۔ |
| 3275 |
GYNANDRY R Noun
Report Error!
|
مادنَری ۔ کِسی پودے یا جانور کی وہ خاصیّت جِس میں نَر اور مادّہ دونوں تناسلی اعضا موجود ہوں ۔ |