Sr. | English Words | Urdu Words |
3416 |
CHLORODYNE R Noun
Report Error!
|
مارفین ایتھر اور کلورو فارم کا محلول جسے شربت اور کلائولین کے ساتھ ملا کوریاحی مسکن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3417 |
MASKING R
Report Error!
|
ماسکنگ ۔ ایک تجزیاتی تکنیک جس میں ایک بہرو پی عامل کا اضافہ مداخلت کرنے والی انواع کو تعامل میں حصہ لینے سےروکتاہے ۔ |
3418 |
PLUPERFECT,PAST PERFECT R Noun, Adjective
Report Error!
|
ماضی مُطلَق ۔ کِسی فعل کے اُس صیغہ پر عائد ہوتا ہے جو یہ ظاہِر کرتا ہے کہ کوئی عمل ماضی میں ایک خاص وقت پر ختم ہو گیا تھا ۔ |
3419 |
Most exalted of position, Lord of power, He directs inspiration by His command to any of His creatures as He will, to warn (men) of the Day of Meeting[Q 40-15] R Holy Quranic
Report Error!
|
مالک درجات عالی اور صاحب عرش ہے۔ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے وحی بھیجتا ہے تاکہ ملاقات کے دن سے ڈراوے |
3420 |
antimycotic R Phrase
Report Error!
|
مانع فطیریت : یونانی الفاظ اینٹی بمعنی خلاف اور مائیکس بمعنی سماروغ سے ماخوذ اصطلاح سماروغ کو تباہ کرنے والا ایجنٹ ۔ |