Sr. | English Words | Urdu Words |
696 | BLASTO R Noun Report Error! | نہوض ۔ کلی ۔ جب کِسی پھُول کا بیضوی خُلیہ نشو و نُما پانے لگتا ہے تو وہ دو ، چار حِصّوں میں بٹ کر ایک کھوکھلے گیند کی شکل اِختیار کر لیتا ہے ۔ |
697 | BLASTO GENESIS R Noun Report Error! | (جَنين) نَہُوضی توليد ۔ توليدِ نو ۔ |
698 | BLASTOCARDIA R Noun Report Error! | قلب جرثومہ |
699 | BLASTOCELE R Noun Report Error! | جنین کی جگہ ۔ |
700 | BLASTOCHEME R Noun Report Error! | وہ میڈوسا جس کا جسم پھیلنے والی نالیوں میں بڑھتا ہے ۔ |