| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1836 | BLOOD-WORT R Noun Report Error! | پودوں کی وہ قسمیں جن کی جڑیں اور پتے لال ہوتے ہیں ۔ |
| 1837 | BLOOD.BRAIN BARRIED . R Phrase Report Error! | بلڈ برین باریر :گردش کرنے والے خون اور دماغ کے درمیان جھلیاں ۔
|
| 1838 | BLOOD.BRAIN BARRIER R Noun Report Error! | خون اور مرکزی اعصابی نظام کی جالی دار نسیج کی درمیانی رکاوٹ |
| 1839 | BLOODBATH R Noun Report Error! | قتل و غارت گری ۔ قتل عام ۔ خون ریزی ۔ |
| 1840 | BLOODBRAIN BARRIER R Noun Report Error! | خون اور دماغ کے درمیان جھلیاں جن میں سے صرف بعض ادویات گزرکر سیری برو سپائنل مائع میں جاسکتی ہیں ۔ |