| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1791 | BLOOD TYPE R Noun Report Error! | خُون کا گروپ |
| 1792 | blood urea R Phrase Report Error! | دموی یوریا : خون میں یوریا کی مقدار ۔ |
| 1793 | BLOOD UREA R
Report Error! | خون میں یوریا کی مقدار ۔ گردوں کے خراب ہونے کی صورت میں خون میں یوریا کی مقدار میں فورا اضافہ ہوتا ہے ۔ |
| 1794 | BLOOD UREA R Adjective Report Error! | بلڈ یوریا ۔ گردش کرتے ہوئے خون میں یوریا کی مقدار ۔ |
| 1795 | BLOOD UREA R
Report Error! | خُون میں یُوریا کی مِقدار |