| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 781 | BLATTER R Verb Report Error! | زیادہ باتیں کرنا ۔ بک بک کرنا ۔ بولے چلے جانا ۔ |
| 782 | BLATTERER R Noun Report Error! | بکواسی ۔ بکّی ۔ |
| 783 | BLATTIDAE R Adjective Report Error! | بلیٹیڈا ۔ سب سے قدیم زندہ حشرات کا خاندان ان کا رنگ خاکستری یا گہرا سیاہ ہوتا ہے ۔ جسم چوڑا اور چپٹا سر نیچے کو خمیدہ اور آگے سے پرونوٹم کے ذریعے چھپا ہوتا ہے ۔ |
| 784 | BLATTIDAE R Noun Report Error! | حشرات کا خاندان ۔ جِس میں لال بیگ بھی شامِل ہے ۔ |
| 785 | BLATTNERPHONE R Noun Report Error! | ایک آلے کا تِجارتی نام جو مقناطیسی اثر سے فولادی فیتے پر آواز ریکارڈ کر لیتا ہے ۔ |