| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 391 | BLACKSMITH R Noun Report Error! | لوہار ۔ حدّاد ۔ لوہے کا کام کرنے والا ۔ لوہے سے مُختَلِف چیزیں بنانے والا ۔ |
| 392 | BLACKSMITH'S TONGS R
Report Error! | سنسنی ۔ |
| 393 | BLACKTHORN R Noun Report Error! | ایک کانٹوں دار جھاڑی جِس میں مُفید پھول اور گہرے نیلے بیر لگتے ہیں ۔ |
| 394 | BLACKTHORN R Noun Report Error! | ایک کانٹوں دار جھاڑی جِس میں مُفید پھول اور گہرے نیلے بیر لگتے ہیں ۔ |
| 395 | BLACKTOP R Noun Report Error! | سڑک پر بچھانے کا ایک تعمیراتی مسالا ۔ سڑک بنانے والا میٹیریل ۔ سڑک پُختہ کرنے والی بجری ۔ |