| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 831 | BLEACHERS R Noun Report Error! | کھیلوں کے تماشائیوں کے لئے کم قیمت کی بے سایہ نشستیں ۔ |
| 832 | BLEACHERY R Noun Report Error! | وہ جگہ جہاں سفید کرنے کا کام ہوتا ہے ۔ |
| 833 | BLEACHING R Noun Report Error! | کپڑوں کو سفید یا اُجلا کرنے کا عمل ۔ |
| 834 | BLEACHING R
Report Error! | سفید کاری ۔ رنگ دار اشیا سے رنگ دور کرنا ۔ کیمیائی طریقے سے رنگ کو بے رنگ کرنے کے لیے بلیچنگ پاﺅڈر یا سلفر ڈائی اکسائیڈ اور دوسرے تحویلی عوامل استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
| 835 | BLEACHING AGENT R Noun Report Error! | رنگ کاٹ |