| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1586 | BLOOD CELL, BLOOD CORPUSCLE R Noun Report Error! | خُون کا جسِیمہ۔ خُون کا بنیادی جزُو۔ دموی خُلیہ |
| 1587 | BLOOD CELLS R
Report Error! | خون کے خلیے (د موی خلیے ) ۔ ان کی تین اقسام ہیں ۔ سفید ، سرخ اور تختیاں ۔ سرخ خلیوں میں ہیمو گلوبن ہوتا ہے اور آکسیجن کی ترسیل ممکن بناتا ہے ۔ سفید خلیے بیماری سے تفظ دلاتے ہیں ۔ جبکہ تختیاں خون کے اخراج کو روکتی ہیں ۔ |
| 1588 | BLOOD CHARCOAL R Noun Report Error! | خون چار کول ۔ |
| 1589 | BLOOD CIRCULATION R
Report Error! | نظام دوران خون ۔ |
| 1590 | BLOOD CLOT R Noun Report Error! | خُون کا لوتھڑا۔ تُکہٴ خُون ۔ پھُٹکی |