Sr. | English Words | Urdu Words |
2081 | BLOW PIPE R Noun Report Error! | پھُکنی ۔ دھُونکنی ۔ |
2082 | BLOW PIPE R Noun Report Error! | لیمپ جِس سے اندر کے دباوٴ کی وجہ سے بُخارات اور ہوا تیزی سے باہِر نِکلتے ہیں اور کِسی محدُود جگہ پر بہت گرم شُعلہ پیدا کرتے ہیں ۔ |
2083 | BLOW POST R Noun Report Error! | نامہ رسائی کا وہ طریقہ جس میں ہوا کی نالی سے کام لیا جاتا ہے ۔ |
2084 | BLOW SOMETHING SKY-HIGH R Verb Report Error! | کوئی خیال یا منصوبہ تباہ کر دینا یہ بتاتے ہوئے کہ یہ سچ یا موثر نہیں ہو سکتا ۔ دھماکے سے کوئی عمارت وغیرہ مکمل طور پر تباہ کر دینا ۔ |
2085 | BLOW THE COALS R
Report Error! | اُبھارنا ۔ |