| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1096 | BLEWITS R Noun Report Error! | کوکومتی کی ایک قسم جو کھائی جا سکتی ہے ۔ |
| 1097 | BLICK R Noun Report Error! | وہ چمک یا قزح رنگی جو چاندی یا سونے کو تپانے یا جلا کرنے میں ظاہر ہوتی ہے ۔ |
| 1098 | BLIGHT R Noun Report Error! | بُت روگ ۔ کنجوا۔ آشوب۔بھُونی۔ پھپھُوندی یا کوئی اور پودوں کی بیماری۔ |
| 1099 | BLIGHT R Verb Report Error! | خراب اثر ڈالنا۔ مُرجھا دینا۔ جُھلسا دینا۔ فرسودا کر دینا |
| 1100 | BLIGHT R Noun Report Error! | پت روگ ۔ پھوئی ۔ پودوں کی بیماریوں کا ایک عمومی نام ۔ |