| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2516 | BLUSH R Verb, Interjection Report Error! | چہرے کا کِھل اٹھنا۔ شگفتہ ہونا۔ پریشانی یا حیا سے چہرے کا سُرخ ہو جانا۔ |
| 2517 | BLUSH R Noun Report Error! | سُرخ رنگت۔ حیا ۔ لاج ۔ شرم۔ چہرے پر ظاہر ہونے والی سُرخی |
| 2518 | BLUSHED R
Report Error! | شرمندہ ہوا ۔ |
| 2519 | BLUSHER R Noun Report Error! | چہرے پر سِنگھار کے لیے لگائی جانے والی سُرخی ۔ چہرہ سنوارنے کے لیے میک اپ کا سامان ۔ |
| 2520 | BLUSHFUL R Adjective Report Error! | شَرميلا / شَرميلی ۔ با حَيا ۔ |