Sr. | English Words | Urdu Words |
1536 | BLOND-METAL R Noun Report Error! | ایک قسم کا خام لوہا جو مٹیالے رنگ کے پتھروں میں پایا جاتا ہے ۔ |
1537 | BLONDE R Noun, Adjective Report Error! | ہلکے بھورے بالوں ، گوری چمڑی کی عورت ۔ سفید جِسم کی مالک عورت ۔ |
1538 | BLONDNESS R Noun Report Error! | سنہرا پن ۔ گورا پن ۔ |
1539 | BLOOD
R
Report Error! | خون ۔ سیال حالت کی بافت جو اعلی درجہ کے حیوانوں میں گردش کرتی ہے ۔ اس سیال کو خون کہا جاتا ہے ۔ یہ حیوانوں کے جسم کے تمام خلیوں کو آکسیجن اور خوراک پنہچاتا ہے اور وہاں سے فضول مادوں کو دور کرتاہے ۔ اس تمام تر عمل کو میٹا بولک سرگرمی کہتے ہیں ۔ ایک اوسط فرد میں سات لٹر خون ہوتا ہے اور جسم کے وزن کا 6 سے 10 فیصد ہوتا ہے ۔ خون کے بڑے اجزا میں پلازمہ ، کار پسلز اور ہیمو گلوبن شامل ہیں ۔ |
1540 | BLOOD R
Report Error! | لہو ، خون ۔ |