| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2106 | BLOW-HOLE R Noun Report Error! | ٹھوس دھات کا وہ سوراخ جو ہوا یا گیس کی وجہ سے اِس وقت پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
| 2107 | BLOW-PIPE R Noun Report Error! | پھنکی ۔ دھونکنی ۔ لمبی نلکی جس کے ذریعے ہوا گزار کر شعلوں میں حرارت کے عمل کو تیز تر کیا جاتا ہے ۔ |
| 2108 | BLOW-UP R Noun Report Error! | بڑا کیا ہوا فوٹو ۔ بد مزاجی ۔ دھماکہ ۔ سخت عدم اتفاقی ۔ |
| 2109 | BLOWDRIED R
Report Error! | ہیئر ڈرائیر سے بال خشک کیے ۔ |
| 2110 | BLOWDRY R
Report Error! | ہئیر ڈرائیر سے بال خشک کرنا ۔ |