| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2131 | BLOWING TUBE R Noun Report Error! | شیشہ بنانے میں کام آنیوالی لوہے کی نلکی ۔ |
| 2132 | BLOWLAMP R Noun Report Error! | ایک ہلکا آلہ جو بہت تیز لو دیتا ہے ۔ جِس سے روغن چھڑانے یا ٹانکا لگانے کا کام لیتے ہیں ۔ |
| 2133 | BLOWN R
Report Error! | ہوا چلنا ۔ |
| 2134 | BLOWN R Adjective Report Error! | آندھی کی زد میں آیا ہوا۔ سوجا ہوا یا پھُولا ہوا۔ دم چڑھا |
| 2135 | BLOWN R Adjective Report Error! | (گلبانی) پورے طور پر کھُلا ہوا جیسے پھُول۔ شگفتہ۔ بہار پر |