| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 101 | LABIALIZE R Verb Report Error! | شَفوی آواز يا شَکَل پيدا کَرنا ۔ گول بَنانا ۔ |
| 102 | LABIALLY R Adverb Report Error! | شَفوی طَور پَر ۔ |
| 103 | LABIAORIS R Noun Report Error! | منہ کے ہونٹ |
| 104 | LABIATAE R Adjective Report Error! | لیبی ایٹا ۔ ریمانیہ ۔ دو فلقی پودوں کا بڑا خاندان ۔ ایسی جھاڑیاں اور بوٹیاں جن کے تنے مربع نما ہوتے ہیں ۔ پتے ایک دوسرے کے مخالف سمت میں یا خوشہ دار ہوتے ہیں اور ان میں روغنی غدود پائے جاتے ہیں ۔ |
| 105 | LABIATE R Adjective Report Error! | لَبَہ دار ۔ لَبی ۔ شَفوی ۔ ايک يا زِيادَہ لَب نُما حِصّوں کا حامِل ۔ |