| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1291 | LAMANTRIIDAE R Adjective Report Error! | لائمن ٹریڈا ۔ گچھا یا پولا پتنگوں کا خاندان ۔ نر کا انٹینا دو شاخوں ہوتا ہے ۔ مادہ کے مخرج پر بال ہوتے ہیں ۔ لاروا گاڑھا روئیں دار ہوتا ہے ۔ |
| 1292 | LAMAR R Name Report Error! | لامر ۔ گونگا ۔ |
| 1293 | LAMAR R Name Report Error! | لامر : گونگا ۔ |
| 1294 | LAMARCKIAN R Noun, Adjective Report Error! | فرانسيسی ماہِر علومِ فِطری جين ڈی لمارک سے مُتعلِق و مَنسُوب ۔ نَظَرِيَہ لَمارک ۔ نامياتی اِرتَقاع کا نَظَرِيَہ ۔ |
| 1295 | LAMARCKIAN THEORY,LAMARCKIANISM R Noun Report Error! | لَمارکِيَت ۔ لَمار کا نَظَرِيَہ ۔ نامياتی اِرتَقا کا نَظَرِيَہ ۔ |