| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3181 | LATTICE ENTHALPY R
Report Error! | لیٹس اینتھالپی : اینتھالپی کی وہ تبدیلی جو کسی کر سٹل کو گیس آئنز میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ |
| 3182 | LATTICE FRAM R Noun Report Error! | جالی دار پُلوں کے آخری شہتیر ۔ |
| 3183 | LATTICE GIRDER R Noun Report Error! | شَبَک گِرڈَر ۔ وہ شہتير جِس کا مَرکَزی حِصَّہ جالی کی شَکَل ميں مُرَتَّب ٹُکڑوں پَر مُشتَمِل ہو ۔ |
| 3184 | LATTICE LIKE R Adjective Report Error! | جالی کی شَکَل کا ۔ شيکَہ نُما ۔ |
| 3185 | LATTICE PLANE R
Report Error! | لیٹس پلین : بر یوس لیٹس میں وہ پلین جس پر لیٹس کے نقاط موجود ہوں ۔ |