| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 336 | LAC / LAKH R Noun Report Error! | لاکھ ۔ صد ہزار ۔ |
| 337 | LAC DYE R Noun Report Error! | ایک قسم کا قرمزی رنگ کو ہندوستان میں لاکھ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| 338 | LAC INSECT R Adjective Report Error! | لیک انسیکٹ ۔ لاکھی حشرات ۔ نہایت مفید چھوٹے چھوٹے حشرات مادہ حشرہ لاکھ نما مواد میں ملفوف ہوتی ہے ۔ یہ رال یا لاکھ اس کے اپنے غدود خارج کرتے ہیں ۔ اس سے جبڑا لاکھ بنائی جاتی ہے ۔ |
| 339 | LAC INSECT R Adjective Report Error! | لیک انسیکٹ ۔ لاکھی حشرات ۔ نہایت مفید چھوٹے چھوٹے حشرات مادہ حشرہ لاکھ نما مواد میں ملفوف ہوتی ہے ۔ یہ رال یا لاکھ اس کے اپنے غدود خارج کرتے ہیں ۔ اس سے جبڑا لاکھ بنائی جاتی ہے ۔ |
| 340 | LAC LAKE R Noun Report Error! | ایک ققسم کا قرمزی رنگ جو لاکھ سے حاصل ہوتا ہے ۔ |