| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 131 | LABIOALVEOLAR R Noun Report Error! | ہونٹ اور دانتوں کے خانوں سے متعلق |
| 132 | LABIOCLINATION R Noun Report Error! | اگلے دانت کا ہونٹ کی طرف جھکاﺅ |
| 133 | LABIODENTAL R Adjective Report Error! | (صُوتِيات) لَب دَندانی ۔ لَب اسنائی ۔ لَب دَنتی ۔ نِچلا ہونٹ اُوپَر کے دانت سے چھُونے پَر پيدا ہونے والی آواز ۔ (جيسے الِف يا وی) |
| 134 | LABIOGLOSSOLARYNGEAL R Adjective Report Error! | ہونٹ زبان اور نرخرہ کو متاثر کرنے والا ایک مرض ایک قسم کا اعصابی مرض اسے ہونٹوں کے فالج سے بھی موسوم کیا جاتا ہے ۔ |
| 135 | LABIOGLOSSOLARYNGEAL R Adjective Report Error! | ہونٹ زبان اور نرخرہ کو متاثر کرنے والا ایک مرض ایک اعصابی مرض جس کی کیفیت یہ ہے کہ ہونٹوں کو مفلوج کردیتا ہے با الفاظ دیگر ہونٹوں کا فالج ۔ |