| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2636 | LASER PRINTER R Noun Report Error! | کمپیوٹر کے نظام میں ایک مشین جو لیزر کی روشنی میں چھاپتی ہے ۔ |
| 2637 | LASER PRINTER R Noun Report Error! | لیزرپرنٹر ۔ ایک الیکٹروفوٹوگرافک پرنٹر جس کی بنیاد فوٹو کاپیئرز میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کی طرز پر ہے ۔ |
| 2638 | LASER STORAGE R Noun Report Error! | لیزر سٹوریج ۔ آپٹیکل ریڈ رائیٹ ٹیکنالوجی جس میں انفارمیشن سٹوریج کے لیے دھاتی ڈسکس موجود ہوتی ہیں ۔ |
| 2639 | LASER THERAPY R Noun Report Error! | مخصوص شدت کی شعاعوں سے علاج |
| 2640 | LASER WORT R Noun Report Error! | نباتیات: گُوگُل ۔ |